وندر کے قریب کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،کئی گھنٹو ں سے روڈٹریفک کیلئے بند

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے کراچی کوئٹہ شاہرہ وندر کے مقام پر کوچ اور ٹرالر میں حادثہ ۔5 گھنٹے سے روڈ دونو طرف سے ٹریفک کیلئے بند ۔انظامیہ 5 گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی ریسکیوں ٹیم نہیں پہنچا

اپنا تبصرہ بھیجیں