کوئٹہ، فائرنگ سے مری آباد کا رہائشی طالب علم جاں بحق

کوئٹہؒ کاسی قبرستان کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 16سالہ طالب علم جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق 16سالہ طالب علم اسماعیل کو کاسی قبرستان کے قریب نامعلوم مسلح افرا دنے فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کو 3گولیاں لگی ہیں مقتول سینے آباد مری آبادکے رہائشی ہے اور نویں جماعت کے طالب علم ہے پولیس اطلاع ملتے ہی لاش سول ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں