کوئٹہ میں مو با ئل تھری اور فور جی سر وس دوسر ے روز بھی بند رہی عوا م کو مشکلات کا سا منا

کوئٹہ: صو بائی دار لحکو مت کوئٹہ میں مو با ئل تھری اور فور جی سر وس دوسر ے روز بھی بند رہی عوا م کو مشکلات کا سا منا تفصیلات کے مطا بق منگل کو بھی کوئٹہ میں موبا ئل تھری جی اور فور جی سر وس بند رہی جس کی وجہ سے شہر یوں کی بڑی تعداد انٹر نیٹ سر وس سے محر وم ہو گئی سر وس کی بند ش کے حوا لے سے تر جمان پی ٹی اے سے رابطہ کیا گیا تا ہم انہوں نے بھی سر وس کے بند ش کے حوا لے سے کسی قسم کا جواب نہیں دیا اور معلو مات کر کے اپڈ یٹ کر نے کا کہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں