میر سلیم کھوسہ کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

صوبائی وزیر ریونیو میرسلیم احمد خان کھوسہ اور ان کے پرسنل سیکٹری عطاء اللہ کھوسہ کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیا,انھو ں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے واضح رہے کہ قبل ازیں بھی میر سلیم کھوسہ کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں