بلوچستان، پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل چمن یونین کونسل سرکی تلرئی کے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں