پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدیکی تمام شرائط پوری ہوگئیں ، اسحاق ڈار
اسلام آباد(انتخاب نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے متعلق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو مطلع کردیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودی عرب اور یوایای نے پاکستان کو فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو اطلاع کردی ہے۔حکومت نے 3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا
Load/Hide Comments


