خضدار، ٹریفک حادثے میںخاتون سمیت 15افرادزخمی

خضدار: زاوہ لیویز چیک پوسٹ کے قریب ٹوڈی کار اور پک اپ گاڑی کے درمیان خطرناک ٹریفک حادثہ۔ خاتون سمیت پندرہ افرادزخمی تفصیلات کے مطابق زاوہ چیک پوسٹ کے قریب پک اپ اور ٹوڈی کار کے تصادم سے خاتون سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگ?یں حادثہ کے بعد ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ریسکیو کرکے میڈیکل ایمرجنسی سینٹر باغبانہ میں ابتدائی طبی امداد دیکر خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں