کراچی، کالعدم تنظیم کا رکن گرفتار

کراچی :سی ٹی ڈی نے پولیس اور سیاسی رہنماؤں پر حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد جان عالم کو گرفتار کرلیا ہے۔کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ آپریشن 2 کے ایس پی ملک الطاف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملزم جان عالم کئی برس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا،

اپنا تبصرہ بھیجیں