نوشکی : زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں جھڑپ 2 افراد جانبحق 2 زخمی

نوشکی :نوشکی قادر آباد میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں جھڑپ 2 افراد جانبحق دو زخمی میر عبدالباقی بادینی اور اسکا بیٹا شعیب بادینی جانبحق جبکہ سلال احمد بادینی ولد عبدالباقی زخمی دوسرے فریق سے غازی خان نامی شخص زخمی ھو گئے زخمیوں اور جانبحق افراد کو سول ہسپتال نوشکی پہنچا دیا گیا ہے اسٹنٹ کمشنر ثوبان دشتی اور ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی سول ہسپتال میں موجود ہیں عید زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کیا جا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں