پاکستان کو ایک مفرورشخص کے ایماءپرچلایاجارہاہےجو کسی قابل قبول نہیں، پی ٹی آئی خواتین بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) پا کستا ن تحر یک انصا ف بلوچستا ن خو اتین ونگ کی صو با ئی صدر ورکن قو می اسمبلی منو ر ہ بلو چ نے کہا کہ ملک کو ایک مفرورشخص کی ایما ءپر چلا یا جا رہا ہے جو کسی صو رت قا بل قبو ل نہیں ہے ،عد لیہ کے سا تھ اظہار یکجہتی کےلئے بلو چستا ن بھر میں ریلیا ں نکا لی گئیں ،امپو رٹڈ حکومت انتخا با ت سے فرا رہو نا چاہ رہی ہے جو کسی بھی صو رت نہیں ہو نے دینگے۔اپنے جا ری کر دی ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ ملک نازک دور سے گز ر رہا ہے ملک سے ایک مفرو ر ہو نے والا شخص با ہر سے امپو رٹڈ حکو مت کو با ہر سے مشورہ دے کر ملک میں انا ر گی کو بڑ ھایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگا ئی نے عو ام کی کمر تو ڑ کر رکھ دی ہے اب عو ام صا ف وشفا ف انتخا با ت چا ہتی ہے سا بق وزیر اعظم عمرا ن ایک عظیم لیڈر بن کر سا منے آگئے ہیں پا کستا ن کی بنیاد کلمے کے نا م پررکھی گئی ہے آج چیئر مین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن پا کستا ن بچا نے نکلے ہیں ۔منو ر ہ بلو چ نے کہا کہ عد لیہ کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے سلسلے میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن نے پر امن ریلیو ں کا انعقا د کیا پی ڈی ایم کی جا نب سے معز ز ججز کےخلا ف نا زیبا الفا ظ استعما ل کر نے اور پی ڈی ایم کے نا روا سلو ک کے خلاف پر امن احتجا ج اور ریلیا ں نکا لی گئیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک کو ایک مفرور شخص کی ایما ءپر چلا یا جا رہا ہے جو کسی صو رت قا بل قبو ل نہیں ہے مہنگا ئی کے اس طو فا ن کے بعد اب قو م کی نظر یں چیئر مین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن کی طرف ہیں اور اس ملک میں صا ف شفا ف انتخا با ت چا ہتی ہیں لیکن امپو رٹڈ سر کا ر انتخا با ت سے مسلسل فرا رہو رہی ہے جو کسی بھی صو رت نہیں ہو نے دینگے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم اپنے لیڈر عمرا ن خا ن کے ساتھ شا نہ بشا نہ کھڑ ے اور انکے ہرفیصلے اورآواز پر لبیک کہیں گے عمرا ن خا ن نے ہمیشہ پا کستا ن اور اپنی عو ام کے لئے سو چاہے انشا ءاﷲ وہ دن دو ر نہیں جب ہم اپنے لیڈر عمرا ن خا ن کو دوبا رہ پاکستان کا وزیر اعظم بنتا دیکھ رہے ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں