ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی۔یہ دعویٰ قائم مقام وزیر بحریہ کی جانب سے لکھے گئے خط کی بنیاد پر کیا ہے۔تاہم رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ تعیناتی کے دوران کسی اہلکار نے خود کو ہلاک نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں