مچھ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد

کوئٹہ (این این آئی) مچھ سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لیویز حکام کے مطابق جمعرات کو مچھ کے علاقے سے کافی پرانی ایک لاش ملی جسکی شنا خت ممکن نہیں۔ لیویز حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ڈی این اے کے لیے لاش کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں