ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں علی زیدی سے ناروا سلوک، جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب

جیکب آباد (نامہ نگار) پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں ناروا سلوک اور ملاقات کی بندش کے خلاف شہری محمد علی جتوئی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد کی عدالت میں درخواست دائر کردی سیشن جج نے کل جیل سپرنٹنڈنٹ کو کورٹ طلب کرلیا نوٹس جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں