بی این پی کے زیر اہتمام تمام اضلاع میں 9جون کوا حتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی اعلامیہ میں پارٹی کے تمام ڈسٹرکٹ کے ضلعی ذمہ داروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پارٹی کے مرکزی شیڈول کیمطابق 9 جون بروز منگل کو اپنے ضلعی ہیڈ کوارٹرذ میں موثر انداز میں احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے احتجاجی پروگراموں کو حتمی شکل دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں