پیٹرول فی لیٹر 8 روپے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحال ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی فی لیٹر میں 8 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار ہیں۔ نئی قیمتوں کے بعد پیٹرول فی لیٹر 262 جبکہ ڈیزل فی لیٹر 253 روپے کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں