کراچی، گیس لیکج دھماکہ، 2 افراد جھلس کر زخمی
کراچی(صباح نیوز)کراچی میں گیس لیکج سے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی لالہ آباد کے ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


