کوئٹہ، جان محمد روڈ پر گھر میں گیس سیلنڈر دھماکہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ:جان محمد روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جان محمد روڈ پر گھر میں کام کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص غفار زخمی ہو گیا دھماکے سے گھر کے شیشے ٹوٹ گئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں