سمندری طوفان 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کراچی، بدین، ٹھٹھہ کی جانب بڑھنے لگا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سمندری طوفان 150 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار والی ہوا کے ساتھ تیزی سے کراچی بدین ٹھٹھہ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سمندری طوفان بھارت میں رتناگیری ساحل سے ٹکرا گیا۔ حفاظتی صورتحال کے پیش نظر بھارت میں ساحلی علاقوں سے لوگوں کا انخلا کردیا گیا ہے جبکہ متعدد علاقوں میں لوگ تاحال علاقوں میں موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں