پنجگور، چتکان میں دو فریقوں کے درمیاں لڑائی، فائرنگ سے تین افراد زخمی
پنجگور (این این آئی) پنجگور چتکان غریب آباد میں دو فریقوں کے درمیاں لڑائی فائرنگ سے تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو فریقوں کے درمیاں لڑائی کے دوران گولیاں اور ڈھنڈے چلنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق شبیراحمد، ثناءاللہ اور مراد گولیاں لگی ہیں جبکہ عرض محمد ڈھونڈوں کے وار سے زخمی ہوگئے جنہیں بعدازاں ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے فریقین کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


