پنجگور سے دو بلوچ نوجوان لاپتہ

پنجگور (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے پنجگور سےدوافراد لاپتا۔ لاپتا ہونے والوں میں یحیی بلوچ اور ساجد پسران شامل ہیں۔ لاپتہ ہونے والوں پنجگور کے علاقے سریکوران سے لاپتہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں