مس ہٹلر مقابلہ حسن میں حصہ لینے پر برطانوی خاتون کو تین برس قید کی سزا

لندن:مس ہٹلر مقابلہ حسن میں حصہ لینے والی چوبیس سالہ الیس کٹر کو دائیں بازو کی سخت گیر ممنوعہ تنظیم نیشنل ایکشن کا رکن ہونے کا قصوروار قرار دیتے ہوئے تین برس قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آلیس کٹر نے جرمنی کے نازی دور کے ایک حراستی کیمپ سے منسوب مس بوخین والڈ مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں