سنجاوی میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق
سنجاوی (این این آ ئی )سنجاوی میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق ہو گیا ۔ لیویز کے مطابق پیر کو سنجاوی کے علا قے بغاو کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں گاڑی میں سوار عطاء نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویزنے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


