گوادر، گھریلو مسائل سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر بیسیمہ ہال فقیر کالونی کے رہائشی نوجوان نے گھریلو مسائل سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے بیسیمہ ہال فقیر کالونی کے 28 سالہ رہائشی خلیل ولد عبدالواحد نے خود کشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق گھریلو مسائل پر خلیل نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔
Load/Hide Comments


