سردار یار محمد رند کامسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان

کوئٹہ(یو این اے ) عید الاضحی کے بعد رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کرینگے زرایع کے مطابق عید الاضحی کے بعد رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند سمیت متعدد ایم پی ایز اور دیگر معتبر قبائلی و سیاسی شخصیات مریم نواز کی موجودگی میں مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں