واشک، ساجد کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق

بسیمہ (یو این اے) واشک، ساجد کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق۔ گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے ساجد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت عادل سمالانی کے نام سے ہوئی قتل کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ہوسکا تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں