گلگت بلتستان سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار

بھارتی جاسوس کی شناخت مشتاق وانی اور فیروز احمد لون کے ناموں سے ہوئی ہے جن کا تعلق مقبوضہ کشمیر
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔

سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مرزا حسن کا کہنا تھا کہ دونوں بھارتی جاسوسوں کو بھارت نے زبردستی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کراس کرایا تھا۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کی شناخت مشتاق وانی اور فیروز احمد لون کے ناموں سے ہوئی ہے اور ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے۔

ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ جاسوسوں نے بھارتی عزائم سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں