عالمگیر ترین کا لکھا گیا خط انگلش میں ہے، اردو والا خط فیک ہے، ذرائع

لاہور (انتخاب نیوز) جہانگیرترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی سے پہلے ایک خط لکھا جس میں لکھا ہے کہ وہ بیماری کی تکلیف مزید برداشت نہیں کرسکتے، اس وجہ سے وہ اپنی جان لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ عالمگیر ترین کی خودکشی کے حوالے سے ان کی جانب سے لکھا گیا خط جو کہ انہوں نے انگلش میں لکھا تھا جبکہ میڈیا میں جاری خط اردو میں ہے جو کہ فیک ہے۔ واضح رہے کہ جہانگیر ترین کے بھائی کا اس سے جڑا ایک اردو والا خط پھلایا جارہا ہے وہ فیک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں