وڈھ مصالحتی کمیٹی کی تشکیل کے بعد پہلا باقاعدہ اجلاس
وڈھ (انتخاب نیوز) وڈھ مصالحتی کمیٹی کی تشکیل کے بعد پہلا باقاعدہ اجلاس۔ وڈھ میں مصالحتی کمیٹی نے کنوینر وڈیرہ غلام سرور موسیانی زہری کی سربراہی میں اپنا کام شروع کردیا۔ کمیٹی میں آغا سلطان احمد زئی، میر محمد خان مینگل، مولانا عبدالصبور مینگل، میر شہزاد غلامانی، ایس پی خضدار فہد کھوسو کے درمیان پہلی میٹنگ اے سی آفس وڈھ میں ہوئی۔
Load/Hide Comments


