امریکی ایجنٹ نے قاسم سلیمانی کی مخبری نہیں کی تھی،ایران کا یوٹرن

تہران:ایرانی حکومت نے اپنے سابقہ بیان کو بدلتے ہوئے کہا ہے کہ محمود موسوی مجد جس کو کچھ عرصہ پہلے سزائے موت سنائی گئی ہے، اس کا ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت سے کوئی تعلق نہیں۔ اس سے قبل ایران نے موسوی پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے قاسم سلیمانی کی نقل و حرکت کے بارے میں جاسوسی کی

اپنا تبصرہ بھیجیں