وزیراعظم کے گوادر آنے پر 5 کروڑ خرچ ہوں گے، بہتر ہے منصوبوں کا افتتاح عوام کریں، میر قدوس
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کل گوادر کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح اور ماہی گیروں میں چیک تقسیم کریں گے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے مطابق وی وی آئی پی دورے کے انتظامات پر یومیہ پانچ کروڑ خرچ ہوتے ہیں۔ خطیر رقم ایک دورے پر خرچ کرنے کے بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہو تو بہتر ہے۔ انہوں نے اس مو¿قف کا بھی اظہار کیا کہ منصوبوں کا افتتاح عوام کریں تو ایک بہتر روایت قائم ہوگی۔
Load/Hide Comments


