ہارون رئیسانی کے ایصال ثواب کیلئےسراوان ہاؤس میں تعزیت کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نوابزادہ ہارون رئیسانی کو کانک میں سپردخاک کرنے کے بعد چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی،نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی و دیگر سوگواران کوئٹہ پہنچ گئے، نوابزادہ ہارون رئیسانی کے ایصال ثواب کے لیے سراوان ہاؤس میں تعزیت کا سلسلہ جاری ۔مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نواب اسلم رئیسانی،نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی و دیگر سوگواران سے تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں