شیرانی میں زمینی تنازعہ پر دو گروہوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شیرانی (یو این اے) شیرانی کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپس سنیزئی اور خدرزئی کے درمیان فائرنگ ہوئی جس کے نیتجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگیے شیرانی لیویز موقع پر پہنچ حالات کو کنٹرول کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں