موسیٰ خیل میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ،2 لیویز اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

ژوب (انتخاب نیوز) موسیٰ خیل میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 2 زخمی۔ لیویز ذرائع کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز اہلکار ملزمان کی گرفتاری کیلئے راڑہ شم گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں