پاکستان میں چرچ حملوں پراظہار تشویش ،تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں،امریکہ
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)جڑانوالہ واقعات پر امریکی محکمہ خارجہ کا بیان بھی آگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چرچ حملوں پر گہری تشویش ہے،آزادی اظہار اور مذہبی آزادی ہر کسی کا حق ہے ،تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں،امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ تشدد میں ملوث افراد سے پرامن رہنے کا مطالبہ کرتے ہیں،پاکستان ایران معاملات پر شراکت دار بات کر سکتے ہیں۔
Load/Hide Comments


