نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے دس وزارتیں رہیں گی

اسلام آباد (آن لائن) 10 وزارتیں اور ادارے نگراں وزیراعظم کے تحت رہیں گے ۔وزیراعظم کے پاس کابینہ ڈویژن، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، قومی سلامتی ڈویژن ہوں گے۔بین الصوبائی رابطہ، ہاو¿سنگ و تعمیرات، تحفظ خوراک، زراعت، سیفران کی وزارتیں بھی نگراں وزیراعظم کے پاس ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں