سرفراز بگٹی کا پنڈی بھٹیاں ٹریفک حادثے پراظہار افسوس
اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے پنڈی بھٹیاں ٹریفک حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں نگران وزیرداخلہ نے کہا کہ جاں بحق مسافروں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعا کی ۔
Load/Hide Comments


