کیچ کا رہائشی کراچی کے علاقے لیاری سے لاپتا
کیچ کا رہائشی کراچی سے لاپتا، اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے رہائشی شخص کو کراچی سے لاپتا کردیا گیا۔ بلوچستان کے علاقے تمپ کلاھو کیچ کے رہائشی نعیم ولد حاصل خان نامی نوجوان کو لیاری کراچی سے حراست میں لینے کے بعد لاپتا کردیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص اپنے بچے کو علاج کے لیے کراچی لے گئے تھے۔
Load/Hide Comments


