سوات: گھر کی چھت گر گئی، 3 بچے جاں بحق، خاتون زخمی

سوات:سوات کی تحصیل مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی، جاں بحق بچوں میں دو کمسن بھائی بھی شامل ہیں۔سوات کے تحصیل مٹہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ نوخارہ میں حکیم خان نامی شخص کے گھر کی چھت سے گرگئی۔ پولیس کے مطابق چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں