کوئٹہ سے ایک اور بلوچ نوجوان لاپتہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے ایک اورنوجوان لاپتہ ،28 اگست کی رات کوئٹہ کے علاقے سریاب سے محمد حسن ولد محمد اکرم قبیلہ بنگلزئی کو لاپتہ کردیا گیا۔نوجوان کے اہلخانہ نے کہاہے کہ تھانوں میں چکر لگاتے رہے ہیں کہیں سے ان کے بارے معلومات نہیں مل پائیں ۔انھوں نے مطالبہ کیاہے کہ نوجوان کو جلد سے جلد بازیاب کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں