حلیم عادل شیخ گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا۔پولیس نے حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔پولیس اہلکار حلیم عادل شیخ کو پولیس موبائل میں ڈال کر روانہ ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں