بلوچستان نگراں کابینہ میں توسیع، مزید 6 وزرا نے حلف اٹھا لیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران بلوچستان کابینہ کی توسیع کے حوالے سے مزید 6وزرانے حلف اٹھا لیا،تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ میں نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی،سردار اعجاز جعفر ،امان اللہ کنرانی، محمد جوگیزئی ، آصف رحمان دمڑ اور شیخ محمود الحسن مندوخیل شامل ہیں ۔ حلف بعد وزرا کو محکمے تفویض کئے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


