چیئرمین سینٹ کا کوئٹہ ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
کوئٹہ( این این آئی)چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے سینٹر نصیب اللہ خان بازئی اور سینٹر آغا عمر کے ہمراہ سول سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔اور مستونگ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو عیادت کر تے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Load/Hide Comments


