سانحہ مستونگ کا ایک اور زخمی دوران علاج چل بسا، اموات 61 ہوگئیں
کوئٹہ (آن لائن) سانحہ مستونگ کا ایک اور زخمی چل بسا ہلاکتوں کی تعداد 61 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سانحہ مستونگ کا زخمی سید راشد سکنہ کلی سعادت کاریز عائشہ پڑنگ آباد ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کردی گئی۔
Load/Hide Comments


