مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریلر الٹنے سے ٹریفک معطل،ہزاروں مسافر پھنس گئے
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریلر الٹنے سے ٹریفک معطل،ہزاروں مسافر پھنس گئےتفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے بزی چڑھائی کے مقام پر ٹائلوں سے لوڈ ٹریلر بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گیا ۔ٹریلر الٹنے سے گوادر کراچی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔جس کے باعث کراچی سے مکران جانے والے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئے ۔ مسافروں کی انتظامیہ سے روڈ کھلوانے کی اپیل۔
Load/Hide Comments


