وڈھ کشیدہ صورتحال، مولانا شیرانی خضدار پہنچ گئے، فریقین میں مصالحت کی کوشش کریں گے
خضدار (انتخاب نیوز) فریقین کے درمیان مصالحت کی کوشش، مولانا محمد خان شیرانی، سردار حاجی احمد خان اچکزئی، حاجی عبدالرزاق لانگوودیگر خضدار پہنچ گئے۔ مولانا شیرانی کے دیرینہ دوست پیپلزپارٹی خضدارکے سینئر رہنمائ ٹکرعبدالکریم کھیازئی ودیگر نے خضدار پہنچنے پر داعی امن مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے دوستوں کا استقبال کیا۔ وڈھ کشیدگی میں پیش رفت کیلئے دونوں فریقین سے ملاقات کرکے جنگ بندی میں کردار ادا کریں گے۔
Load/Hide Comments


