تشدد وگرفتاری کیخلاف طلباء و طالبات کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان
کوئٹہ:طالبعلموں کی بزور طاقت گرفتاری اور حراسگی کیخلاف اور مطالبات کی منظوری کےلیے بلوچ سٹوڈنٹس الائنس صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کرتی ہے. طالبعلم اور تمام طبقہ ہائے فکر سے گزارش کی جاتی ہے کہ جلد از جلد صوبائی اسمبلی کے سامنے پہنچا جائے.
Load/Hide Comments


