کوئٹہ ،بچے کے ساتھ بد فعلی کر نے کے الزام میں 2افراد کو گرفتار
کوئٹہ (آئی این پی ) صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں پولیس نے بچے کے ساتھ بد فعلی کر نے کے الزام میں 2افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پو لیس ذرا ئع کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او گوالمنڈی حضرت نور کاکڑ و دیگر عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ بد فعلی کے الزام میں 2 ملزمان محیب اللہ ولد لطف اللہ اورحزب اللہ ولد سعداللہ کوچند ہی گھنٹوں گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
Load/Hide Comments


