امریکی پرچم نذر آتش ہونے پر کانگرس کا کچھ نہ کرنا باعثِ عار ہے، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ یہ بات باعثِ عار ہے کہ کانگرس ،، امریکی پرچم جلانے والے مجرموں کے حوالے سے کچھ نہیں کر رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز اپنی ٹویٹ میں امریکی صدر نے کانگرس سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی پرچم نذر آتش کیے جانے کا جرم روکنے کے لیے فوری طور پر حرکت میں آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں