فرانس میں حملے کا خدشہ ، لوور میوزیم سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند

پیرس (صباح نیوز)فرانس میں حملے کے خدشے کے پیش نظر لوور میوزیم کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خالی کر کے بند کر دیا گیا۔گزشتہ روز فرانس کے شہر اراس کے ایک ہائی سکول میں چاقو سے حملہ کے بعد فرانس بھر میں ہائی الرٹ رہا ۔لوور میوزیم کو انتباہی پیغامات موصول ہونے کے بعد سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خالی کرالیا گیا اور غیر معمولی طور پر بند کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں