شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی ۔شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لئے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دعا کرنے کا پیغام دیا تھا۔
Load/Hide Comments